Channel Thumbnail

Jamia Zainab

0 subscribers
0 views

About Jamia Zainab

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ سب احباب کے مزاج بخیر ہوں گے
یہ چینل جامعہ زینبؓ خالصتا ایک علمی عملی اصلاحی دینی اخلاقی تعلیم و تربیت کا چیینل ہے
یہاں آپ کو قرآن پاک سے اور ذخیرہ احادیث سے اور تاریخ عالم اور تاریخ اسلام سے مستند و معتبر روایات واقعات اور حکایات سننے کو ملیں گی
اور موقع کی مناسبت سے خاص دنوں کے فضائل و مسائل پیش کیے جائیں گےاور علماء کرام کے بیانات سننے کو ملیں گے
اس علمی دینی اخلاقی تعلیمی تربیتی تحریک کا آپ بھی حصہ بنیں
زیادہ سے زیادہ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور اس خیر کے پیغام کو اوروں تک پہنچائیں

Recommended Channels