Sunni Firqa Q Chora ?My Story | Hadees Saqlain Ki Pehchan ? Mufti Fazal Hamdard

127,247
0
Published 2024-06-10

All Comments (21)
  • @ibrahim1105.
    اللہ پاک اہلبیت علیہ السّلام کے صدقے عزت و وقار میں مزید اضافہ فرمائے۔۔۔ ❤
  • @user-nj7cu4fs7s
    آپ کی اماں جان کی شرافت کو سلام جو محرم میں آپ کو پاک بیبیوں کے بارے میں بتاتی تھی 😢😢
  • @RozieManzoor321
    کربلا جانا کمال نہیں ہے بلکہ وہاں سے حر ع بن کے آنا کمال ہے۔۔
  • You are my religious teacher mufti fazal hamdard SB may Allah subhan bless you and protect you from dushmanan Islam ameen ❤❤❤❤❤❤
  • @Mahdijaan526
    نفسِ رسول ص فقط علی ع ہیں علی ع حق کے ساتھ ہیں اور حق علی ع کے ساتھ ہے ہم حق کے ماننے والے ہیں مفتی صاحب آپ حق بیان کر رہے ہیں سلامت رہیں
  • @SamWaseem-si3dm
    I agree shea logon ka behavior bohat acha hota hai bohat muhabbat se milty hain ,,,
  • @syedibneali4452
    اہل بیت کے ماننے والوں نے کھبی دہشتگردی کو تبلیغ دین کا زریعہ نہیں جانا اور نہ خود کش دھماکے کو مسئلے کا حل بنایا بلکہ دلیل سے بات کرنے کو اور اخلاق حسنہ کو تبلیغ کا زریعہ سمجھتے ہیں
  • @hassanraza8519
    میں سنی بریلوی خاندان سے تعلق رکھتا ہوں ۔ہر محرم کی دسویں تاریخ کو امام عالی مقام کی نیاز ہر حالت میں پکاتے ہیں اور ختم قرآن بھی کرواتے ہیں ۔جس دن سے مفتی صاحب کو سننا شروع کیا اور اصول کافی کا مطالعہ کیا اور امام المتقین کے ارشادات اور حدیث مبارکہ پڑی تو اصل اسلام کی سمجھ آئی اور اب الحمدللہ حضور پُرنور محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور امام المتقین کے طریقہ سے نماز اداکر رہا ہوں۔ ہمیں فقی اماموں کے پیچھے لگا کر اہلبیت کی تعلیم سے دور کردیا گیا ہے ۔ مفتی صاحب نے ہ یں اصل دین کی طرف راستہ دیکھایا ہے اللّٰہ پاک ان کی حفاظت کریں آمین یارب العالمین
  • @HussainiTalpur
    Mashallah mufti sahib❤ اللہ پاک آپ کو بحق اھل بیت ع اپنے حفظ امان میں رکھے
  • @muhammadshah772
    مفتی فضل ہمدرد کی مثال جناب حر علیہ السلام کی ہے۔ جنہوں نے حق کو پہچانا ہے اور حق کی طرف آئے۔
  • @majidali-ne2gv
    میرے بھائی اپ کو اللہ سلامت رکھےاپ کی تحقیق کا انداز بہت اچھا ہے خدا اپ کو کامیابی عطا کرےاللهم صل على محمد وعلى ال محمد.
  • حدیث رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم میں تم میں دو بھاری چیزیں چھوڑے جارہا ہوں اگر ان کا دامن تھامے رکھو گے تو کبھی تم گمراہ نہ ہوگے قرآن کریم اور میرے اہلبیت علیہ السّلام ❤
  • Mufti Fazal Hamdard ka mission ksi Jihad sy kam nahi hy...Allah inky maqsad ko qabool kary Ahle Bait ki shifaat naseeb farmaye❤
  • @playersmemesr
    اگر حسینء نہیں ہیں نجات کا رستہ... تو پھر بنا ہی نہیں کوئ دوسرا رستہ...... .ماشاللہ مفتی فضل ھمدرد صاحب مولا آ پ کو اور آ پکے خانوادے کو سلامتی عطا فرماےء الہی امین یا رب کریم
  • اللہ آپ کو ہر آفت سے محفوظ رکھے بحق محمد و آل محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم ❤
  • @subhanallah1683
    کاتب نے لکھ دیا میری قسمت میں یَا حُسین۔ کہتارہونگا جوشِ مودت میں یاحُسین۔ دُنیا تو مُشکلات میں کہتی ہے یاعلی۔ اسلام نے کہا تھا مُصیبت میں یا حُسین۔ 😭
  • @ZulfaiqarShah
    Mufti Fazal Hamderd Sahab ap ahlel bait ki waqalat ki waja say bohat taklifain utha rahain,iska ajer zaroor,zaroor milay ga.inshalla.
  • @shinawarali313
    جزاک اللہ خیرا کثیرا مفتی فضل ہمدرد 🎉❤ علم و تحقیق کا عمل کھبی ختم نہیں ہوتا آپ بھی جاری رکھے مفتی فضل ہمدرد صاحب