2 Larkia Mil ker 1 Larka ko Video Per Blackmail Karne Lagi - Larka Ne Intehai Kadam Utha Lia
2,518,652
Published 2021-01-15
All Comments (21)
-
بیشک دنیا فتنوں کا سمندر ہے
استغفرالله ربی من کل -
ایک تو دین سے دور ی۔۔دوسرا سوشل میڈیا کی فراہمی نے نئی نسل کو بربادی کے دہانے پہ لا کھڑا کر دیا ہے ۔۔استغفر اللہ
-
Is Bhai ny bohot acha kra mujhy proud h is pr
-
as a medical student i request urdu point to put a beep sound when he is saying the name of medicine ...
-
لوآج سے اُردو پوائنٹ کو الوداع کہہ دیا۔لاکھ دی او اردو پوائنٹ پر۔اب لڑکیاں کرے گی انٹرویو۔،،،،🤔🤔🤔🤔🤔🤔
-
اینکر سر پر ڈپٹہ کیوں نہیں لیتی سب سے بڑا گناہ یہ ہیں
-
جس فعل کو چھپانے کے لیے بلیک میل ہوا قتل کیے اسی فعل کو پوری دنیا کے سامنے خود کھول کھول کر بتا رہا ہے ۔ اللہ انسان کو اپنی پناہ میں رکھے
-
Al quran " zina k qareeb bbmat jao ye buhut hee bura rasta he " allah rehem.
-
Sham on ankor. Why you mixing this issue with religion 😒
-
ھوسٹ صاحبہ فل انجوائے سے انٹرویو کر رہی ہے
-
Ye larka bilkul sach bol rha hay jis tarah isko black mail kiya gya tha larkay ke pas iskay elawa koi option nhi tha .....2no larkiyn ka apney anjam ko puhuchna buhut hi zaroori tha ..........
-
الٹے کاموں کے الٹے نتیجے۔ خدا ہمیں شیطانی کاموں سے محفوظ رکھے۔
-
توبہ 😪
خدا ایسے حالات نہ لائے کسی پر بھی۔۔۔ -
Urdu Point Shame on you. Kamzkam Aesi Story Ke Liye Kisi Male Ka Intekhab Ker Lete
Jo Log Agree Hain Like Kro
👇 -
He hasnt done right but his words sound to be absolutely true. He was being tortured to such an extent that he forcefully did this.. Allah aesi khabees auratoun aur mardoun aur khabastoun sy sbko bchaye. Ameen
-
یہ قتل عزت کی خاطر ہوا جو بھی ہوا صحیح ہوا
-
❤️ اللہ ❤️
❤️ لأ إله الا الله محمد رسول الله ❤️
❤️سُبْحَانَ الله ، وَالحَمْدُ لِلهِ ، وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ ، وَالله أَكْبَرُ ، ولاَ حولَ ولاَ قُوة إلاَ بالله العَليِ العَظيِم❤️ -
5:30
لالچ اور ہوس انسان کو برباد کر دیتی ہیں۔
ان دو لڑکیوں نے لالچ کی تو وہ مر گئی اور اس نے ہوس کی تو یہ جیل پہنچ گیا۔ -
مہربانی فرما کر اپنا لباس تو بہتر کیجیے۔۔۔۔پھر کہتے ہیں کہ معاشرے میں ایسا ہوگیا ویسا ہوگیا۔۔۔۔۔خدا کا خوف کریں
-
اينكر خود دعوت گناہ بنی ہوئی ہے اللّه سب کو هیديات عطاء فرما آمین ثم آمین