Khawaja Sara Ki Gaddi Jaha Taweez Die Jate Ha - 100 Year Old Khawaja Sara Ki Basti Khusreyan Wali
474,911
Published 2022-12-26
Anchor: Farrukh Shahbaz Warraich
#Transgenders #TransgenderStory #TransgendersCommunity #KhusreyanWaliBasti #JalalpurJattan
Follow Us on Facebook: www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: www.urdupoint.com/
All Comments (21)
-
یہ واقعی اچھے لوگ ہیں ۔۔۔ اللہ تعالٰی ان پر اور ہم سب پر اپنا کرم فرمائے ۔۔۔ آمین
-
اللہ تعالیٰ آپ کو حج اور عمرہ نصیب فرمائے آمین
-
میں نے آج تک جتنے خواجہ سرا دیکھے ہیں وہ بہت ہی زیادہ نرم دل کے ہوتے ہیں ان کے اخلاق بہت اچھے ہیں
-
زبردست ویڈیو بہت اچھا انٹرویو اچھے سوالات اچھا طریقہ بات کرنے کا اور انٹرویو دینے والے بھی زبردست لوگ ہیں ماشاءاللہ
-
اینکر بہت ہی نائس بندہ ہے ۔ بات کرنے کا سوالات کرنے کا انداز بہت اچھا ہے۔
-
یہ بہت اچھے لوگ ھیں۔لوگ اپنے لیے ان سے دوعا کروانے آتے ہیں ۔
-
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔ میرے مالک کی قدرتیں ھیں اسکی مخلوق ھیں اللہ کریم سب پر اپنا فضل وکرم فرمائے آمین ۔ صابر شاکر مخلوق خدا ھے۔
-
اللّٰہ ان کی ہر جائز خواہش پوری کرے ۔۔۔ اللّٰہ انھیں اور ہم سب کو بھی اپنا گھر دکھاے
-
Buhat achy log hain masha Allah
-
Behtreen kawish ki ap ne,, Allah ki makhloq se pyar,, Allah ke hukm ki tameel hai,, Jazak Allah Allah hum sb ka hami O nasir ho Aameen
-
وڑائچ صاحب مزہ آگیا آپ کے انٹرویو کرنے کا۔آخر بیٹھے کس کے ہیں اپنے والد محترم کی جھلک دکھ رہی تھی۔کوئی لایانی سوال نہیں تھا کافی معلومات ملی۔میں خود پچھلے 27سال سے پرنٹ میڈیا سے وابستہ ھوں۔ایسے انٹرویو تفصیلی ایک آدھ اور ہونا چاہیے تاکے لوگ ان کے بارے میں جان سکھیں ۔آپ اتنے خوبصورت انٹرویو کرنے پر مبارک باد کے مستحق ہیں۔ ڈاکٹر الیاس خان لکھنوی
-
اللہ ہماری رہنمائی کردے یاللہ ہمارے اخلاق اچھے بنادے یاللہ ہمیں فائدے والا علم عطاء فرمادے یاللہ ہمیں شعور عطاء فرمادے
-
Main bhi Gujrat se he hn lekin mujhe aaj is video k zriye is muhalay ka pata chla . Nice interview Warraich bhai and Mian sahab
-
اللہ آپ کی تمام جائز حاجات کو پورا فرماۓ اور آپ کو حج مبرور نصیب فرماۓ آمین
-
A great show, 2 wonderful people, May Allah Subhanatallah protect you from bad people and gives you happinesses (amin) , God Bless
-
Allah pak hajj ki khowahish poori kry .. aamin ... Khuwahish sun k dil khush howa
-
ماشاءالّٰلہ
-
Happy to see his positiveness. I really get strong lesson, if you want respect, be yourself positive.❤️
-
I have a lot of respect for all of them . Allah pak ki mkhlooq hai . Allah knows better and all . Both of them are wise. Izzatdar logg. Masha'Allah
-
Rab aapko hamesa khus rakhe from india se