International Quran Competition Winner (Hafiz Muhammad Abu Bakar) | Wasaeem Badami | 9 April 2024

719,707
0
Published 2024-04-09

All Comments (21)
  • @sobiasajid3879
    میری خواہش پوری کر دی۔ بہت ساری دعائیں ابوبکر بیٹے کے لئے جزاک اللہ خیر
  • @abdalimama7944
    سوشل ٹرینڈ کے بعد الحمدللہ اس جگہ پہنچ گیا ۔ کل تک ان سٹیج پہ گانے سنے جاتے تھے لڑکیوں کو نچایا جاتا تھا ۔ اب الحمدللہ قرآن سنایا جارہا ہے
  • کاش وہ دن جلدی آۓ جب ہم مدینے میں بیٹھ کر قرآن پڑھیں" آمین
  • @user-zb4gd4pk4r
    وسیم بدامی صاحب کے اس اقدام کو صراحتے ہیں کہ انہوں نے اس بچے کو اپنے پروگرام میں مدعو کر کے اپنے پروگرام با سعادت بنایا اور جس سے حفاظ قرآن بچوں کی حوصلہ افزائی ہوئی ۔
  • @bintysahaba8248
    وسیم بادامی آپ کا دین کے معاملات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا بہت اچھا لگتا یے، اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت با کرامت رکھیں
  • @alirfantv6710
    فرق نہیں پڑتا یہ دنیا کیا کہتی ہے شہزادہ ہوں میں میری ماں کہتی ہے I❤U MOM ❤❤❤❤❤
  • @MdSaad-kt2jn
    بہترین اقدام ہے،،، ان جیسے احباب کو یہ اس جیسا پلیٹ فارم ملنا چاہیے ❤❤❤❤
  • @adnannaseer1283
    اس بچے کے اساتذہ کو ضرور بلانا چاہیے تھا بلکہ آئندہ بلایا جانا چاہیے اور خراجِ تحسین پیش کیا جانا چاہیے
  • @user-fl5gj8qu9g
    اصل عزت یہ ہی ھے خداکی قسم میری آنکھوں میں آنسوں جاری ہوگئے ہیں کیا شان ھے قرآن کی اور قرآن والوں کی اللّہ تعالیٰ پوری امت مسلمہ کو قرآن کریم کے ساتھ وابستگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
  • @adilswati9748
    ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت خوب فخر پاکستان فخر مانسہرہ
  • اللہ رب العزت ابوبکر صاحب کی امام کعبہ بننے کی خواہش پوری کرے آمین
  • ماشاءاللہ۔۔۔ کیا بات ہے۔۔۔ حافظ محمد ابو بکر صاحب۔۔۔ موجودہ دور کے اندر پاکستان کے اصل ہیرو ہیں۔۔۔ سلامت رہیں۔۔۔ کاش حکومت پاکستان کی بھی تھوڑی توجہ اس طرف ہوجائے
  • @user-ib7ec1cm1v
    ماشاءاللہ وسیم بہائ اللہ، آپ کو مزید دین والون کی خدمت کے لیے قبول فرمائیں آمین ثم آمین
  • @AbdulAhad-je7sb
    ابوبکر کا پہلا نمبر ماشاءاللہ ❤
  • @ahsanfayyaz332
    ماشاءاللہ ۔۔۔ نام بھی پیارا اور کام بھی پیارا ❤
  • @adilswati9748
    کاش ہمارے سیکولر حکمران اور باقی میڈیا بھی پاکستان کے ان اصل ہیرو کی عزت اور حوصلہ افزائی کرتے
  • @user-vh1gp5uj1s
    ماشاءاللہ ۔۔ اللہ تعالیٰ مملکت پاکستان میں قرآنی نظام انصاف نافذ فرمائے