Really Beautiful Recitation By Pakistani Qari Vs Irani Qari

849,578
0
2024-05-01に共有
Really Beautiful Recitation By Pakistani Qari Vs Irani Qari #youtube #viral #video

recitation,quran recitation,holy quran recitation,quran recitation really beautiful,beautiful quran recitation,best recitation,surah yaseen beautiful recitation,daily recitation tv hd,full quran recitation,best quran recitation,quran recitation for sleep,best recitation of surah yasin,stunning recitation of surah yasin,best recitation of quran in the world,top recitation,surah ar rahman beautiful recitation,calm recitation,recitation mizo

コメント (21)
  • ماشاءاللہ ۔ اللہ پاک اس محفل کو منعقد کرنے والوں پر خصوصی انعامات کی بارش فرمائے آمین
  • ایرانی بچے نے بہت پیارا پڑا بار بار سن کر بھی سننے کی پیاس نہیں بجھ رہی لیکن قواعد کا جو خیال پاکستان کے شہزادے نے رکھا ہے وہ اس بچے نے نہیں رکھا رب کریم ابو بکر کو اور ترقی سے نوازے
  • بچے نے بہت خوب پڑھا ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
  • আল কোরানের নুর ছড়িয়ে পড়ুক তাঁর সুর মাশাহ আল্লাহ অসাধারণ তেলাওয়াত
  • No comparison! Both the best but I love Abu Bakar's humbleness 😊
  • میںنے سارے کمنٹس پڑھے سب میں زیادہ ابوبکر بھائی کا نام لکھا ہے میں کہتا ہوں کہ دونوں نے ماشاءاللہ بہت ہی بہترین پڑھا ہے نام نہیں لینا کسنے اچھا پڑھا میں یہی کہنا چاہتا ہوں ماشاءاللہ دونوں بھائی نے بہترین پڑھا ❤❤❤
  • بہت پیارا بچہ ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
  • ماشاء الله دونوں بچوں نے کمال کی مہارت کے ساتھ تلاوت قرآن پاک کی بے
  • ماشااللہ دونوں بچوں نے خوبصورت پڑھا خداوند دونوں بچوں کو مزید میدانوں میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ آگے بڑھنے کی توفیق دے اور ان کی عاقبت بخیر فرمائیں
  • سبحان اللہ اللہ ان کو ایسی خوبصورت آوازوں سے نوازے۔
  • دونوں ہی بہت زبردست کمال کرگئے ❤❤❤❤
  • دونوں بچوں نے قرآن مجید کی تلاوت اچھی طرح پڑھا ہے
  • ماشاءاللہ دونوں نے بےحد خوبصورت پڑھا ❤❤❤❤❤❤❤
  • ماشاءاللہ دونوں نے بہت اچھی تلاوت کی ہے
  • ماشاءاللہ ایرانی و پاکستانی دونوں قراء نے بہترین تلاوت کی لیکن بذات خود مجھے حافظ محمد ابو بکر کی تلاوت کچھ زیادہ اچھی لگی۔ اللہ پاک محمد ابو بکر کی زبان مطھر میں مزید تاثیر عطا فرمائے۔ آمین❤❤
  • @Kaliowe..
    ابوبکر صاحب کی کیا بات ہے❤❤❤❤Abobkkar Goood
  • ماشاء اللہ دونوں نے کمال کی تلاوت کی لیکن ابوبکر ہر لحاظ سے باکمال
  • ماشا اللہ صالح مہدی زادہ بہت خوبصورت آواز❤
  • Iran cute boy ; Pakistan beautiful boy; but Muslim Muslim is same . I from Pakistan ! Confirmation Iran cute Qari