CPEC | PAK CHINA Friendship | Good News | Electricity Price Reduce-IPPs| Dunya Kamran Khan Kay Sath

120,116
0
Publicado 2024-07-30
CPEC | PAK CHINA Friendship | Good News | Electricity Price Reduce-IPPs| Dunya Kamran Khan Kay Sath

Welcome to the official channel of Dunya News. Pakistan’s Top News Network delivering the latest from around the globe.

Home to some of the most popular Talk Shows and Journalists such as Hasb e Haal, Mazaaq Raat, Dunya Kamran Khan Kay Sath, On The Front With Kamran Shahid, Think Tank, Ikhtalafi Note and, more.

Join our News Alert Group for the Latest Updates: WhatsApp Group Link

Dunya News Live Stream
dunyanews.tv/live

Follow Our Facebook Page: www.facebook.com/dunyanews
Follow our Twitter Page: twitter.com/dunyanews

Todos los comentarios (21)
  • جماعت اسلامی زندہ باد اللہ تعالیٰ ان کو کامیابی عطا فرمائے ❤
  • جن جن لوگوں نے یہ غلط معاہدے کیے ہیں انکی اندرون ملک وبیرون ملک جائیدادیں حکومت پاکستان ضبط کر لےتاکہ آئندہ آنے والے حکمران کبھی بھی ایسے غلط معاہدے نہ کر سکیں جن کا خمیازہ ملکی عوام کو بھگتنا پڑے۔
  • @siyarali7010
    بہت قابل ادمی ھے جماعتی اسلامی کے لیڈر حافظ نعیم الرحمن ۔
  • بسم اللہ جناب حافظ صاحب اللہ آپ کو عزت دے اور مدد فرمائیں آپ پورے مظلوم اور غریب پاکستانیوں کی آواز میں جزاک اللہ خیرا شکر یہ
  • کامران صاحب بات کو درمیان سے کاٹا نا کریں کامران صاحب بات کو درمیان سے کاٹا نا کریں
  • @zafarsheikh2427
    افسوس صد افسوس ھماری بدقسمتی ہے کہ ھمارے پاس سیاست دان تو بہت ہیں مگر لیڈر نہیں ہے ۔
  • @Whitehill842
    Economist bhi nahi hein .....just patwari munchi hein ❤️🕋❤️🇵🇰 From 🇬🇧 overseas Pakistani ✌️
  • @mr.nomikhan
    جس ملک میں ضلع کا ڈپٹی کمشنر فارچونر استعمال کرتا ہو اور اس ضلع کے اسسٹنٹ کمشنر ڈبل کیبن ڈالے استعمال کرتے ہوں اس ملک کا وزیراعظم 1300 سی سی گاڑی کیوں استعمال کرے گا ؟
  • @wasimmalik5848
    جناب 20 روپے۔یونٹ بھی عریب آدمی کے لئے بھت زیادہ ھے 10 روپے کا ایک یونٹ ھو تو پھر عوام کے لیے رلیف نظر آۓ گا
  • حافظ عطاالرحمن صاحب آپ کی باتیں بہت زبردست ھیں لیکن حکومت اپنی عوام سے مخلص نہیں ھے ۔
  • @abdulmannanalvi
    Kamran Saab please give time to this great man time and again.
  • @user-yq4xc7zs7t
    عوامی سکت 5 روپے فی یونٹ ھی غریب آدمی دے سکتا ھے جی
  • @Nasirgul0345
    Salute to Jamaat e Islami who is the voice of nation and protesting for electricity bills... Allah bless you all...
  • @AbdulWahid-pm3td
    Pmln, ppp, pti awam se door hein Jamait islami... akele awam ke Saath kharee hogaee h Yehi Pakistan ka future Hai Naeem SB jeo.
  • @hakimashrafazad
    خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
  • ماشاءاللہ اللہ پاک حافظ صاحب کواپنی حفظ وامان میں رکھے